Results 1 to 2 of 2

Thread: مرنے کا خوف بڑھنے لگا اختیار سے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 مرنے کا خوف بڑھنے لگا اختیار سے

    مرنے کا خوف بڑھنے لگا اختیار سے
    اب زندگی اتار مجھے اپنی کار سے
    اتنا کہا کہ تجھ سے Ù…Ø+بت ہے‘ Ù„Ú‘ پڑا
    اتنا تو اب مذاق بھی ہوتا ہے یار سے
    میں زندگی کی بس میں لطیفے ہوں بیچتا
    جلنے لگے ہیں لوگ مرے کاروبار سے
    چونکہ سڑک سے آپ کی گاڑی گزرنی ہے
    سارے درخت نکلے ہوئے ہیں قطار سے
    میں مطمئن ہوں مارنے والا مرے گا ساتھ
    باندھا ہے میں نے سانس کو بجلی کے تار سے
    میں نے بدن کے گھر سے اسے عاق کر دیا
    اک رات آنکھ بھاگی ترے انتظار سے
    Ù+......Ù+......Ù+
    رانا عبدالرب
    2gvsho3 - مرنے کا خوف بڑھنے لگا اختیار سے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مرنے کا خوف بڑھنے لگا اختیار سے

    2gvsho3 - مرنے کا خوف بڑھنے لگا اختیار سے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •